| مصنف |
پیغام |
|
Malaika Rabbab
|
مراسلہ کا عنوان: آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟ ارسال شدہ: جمعہ جولائی 02, 2010 6:04 am |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جون 19, 2010 4:41 am مراسلات: 1004 مكانیت: انگلینڈ
|
السلام علیکم معزز دوستوں آج میں ایک اور تھریڈ شروع کرتی ہوں نام سے ہی ظاہر ہے
آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟
میری جو سم الماری میں پڑی ہے اس میں دس پاونڈ ہے پیچھلے 2 ماہ سے 
|
|
 |
|
 |
|
راجہ وقاص
|
مراسلہ کا عنوان: Re: آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟ ارسال شدہ: جمعہ جولائی 02, 2010 2:51 pm |
|
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 26, 2009 4:09 pm مراسلات: 1362 مكانیت: عارفوالا
|
میرے پاس ڈبل سم مابائیل ہے ایک سم میں 134 روپے اور دوسری میں 254 روپے ہیں فون میں پھر بھی مفت کا ہی کرتا ہوں 
|
|
 |
|
 |
|
Malaika Rabbab
|
مراسلہ کا عنوان: Re: آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟ ارسال شدہ: جمعہ جولائی 02, 2010 4:21 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جون 19, 2010 4:41 am مراسلات: 1004 مكانیت: انگلینڈ
|
kanjoosi ki had kardi raja ne aaj se main bhi apni sim use karna start karongi 
|
|
 |
|
 |
|
ثوبیہ ناز
|
مراسلہ کا عنوان: Re: آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟ ارسال شدہ: جمعہ جولائی 02, 2010 4:45 pm |
|
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 26, 2009 1:47 am مراسلات: 727
|
|
مجھے ایک فون جو کہ بل والا ہے اس میں ان لمیٹڈ کالز کی سہولت موجود ہے اور دوسرے میں چار دینار (پاکستانی 1200) روپے ہیں اس وقت 1200 روپوؤں میں میری 34 منٹ پاکستان بات ہو سکتی ہے
|
|
 |
|
 |
|
Malaika Rabbab
|
مراسلہ کا عنوان: Re: آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟ ارسال شدہ: جمعہ جولائی 02, 2010 5:41 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جون 19, 2010 4:41 am مراسلات: 1004 مكانیت: انگلینڈ
|
|
آؤؤؤؤ سس کیوت کی بھی کال اکسپیسیو ہے مگر انگلینڈ سے پاک کال کرنے کی بہت سہولت ہے صرف ایک پاونڈ کارڈ کے ساتھ پاکستان 20 منٹس بات ہوسکتی ہے ایک پاونڈ سے پاکستانی 123 بنتے ہیں
|
|
 |
|
 |
|
munnibhai
|
مراسلہ کا عنوان: Re: آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟ ارسال شدہ: جمعہ جولائی 02, 2010 6:23 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جنوری 02, 2010 2:35 pm مراسلات: 233 مكانیت: London
|
munnibhai لکھا ہے: ہاہاہاہاہ ملائکہ جی.... میری تھری کی سِم میں ابھی 500 منٹ پڑے ہیں اور vectone کی سِم میں ابھی 35 پاونڈز ہیں ہیہی جو میں آج پاکستان اور جرمنی کال کر کے ختم کرنے والا ہوں 
_________________ 
|
|
 |
|
 |
|
اظفر
|
مراسلہ کا عنوان: Re: آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟ ارسال شدہ: جمعہ جولائی 02, 2010 7:06 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اپریل 18, 2009 4:13 pm مراسلات: 3892 مكانیت: سرگودھا
|
|
میرے زونگ کی سم میں اکتالیس روپے اور پچاسی پہسے ہیں
یو فون میں سولہ روپے اٹھارہ پیسے
_________________ ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگَس کو ہُما کیا لکھنا
|
|
 |
|
 |
|
ثوبیہ ناز
|
مراسلہ کا عنوان: Re: آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟ ارسال شدہ: جمعہ جولائی 02, 2010 10:51 pm |
|
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 26, 2009 1:47 am مراسلات: 727
|
اظفر لکھا ہے: میرے زونگ کی سم میں اکتالیس روپے اور پچاسی پہسے ہیں
یو فون میں سولہ روپے اٹھارہ پیسے اظفر ایزی لوڈ کروا دوں ؟
|
|
 |
|
 |
|
ثوبیہ ناز
|
مراسلہ کا عنوان: Re: آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟ ارسال شدہ: جمعہ جولائی 02, 2010 10:52 pm |
|
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 26, 2009 1:47 am مراسلات: 727
|
Malaika Rabbab لکھا ہے: آؤؤؤؤ سس کیوت کی بھی کال اکسپیسیو ہے مگر انگلینڈ سے پاک کال کرنے کی بہت سہولت ہے صرف ایک پاونڈ کارڈ کے ساتھ پاکستان 20 منٹس بات ہوسکتی ہے ایک پاونڈ سے پاکستانی 123 بنتے ہیں یس ملائکہ سس کویت میں پوری دنیا کے مقابلے میں سب سے مہنگا ہے موبائل استمال کرنا
|
|
 |
|
 |
|
Malaika Rabbab
|
مراسلہ کا عنوان: Re: آپ کے موبائیل/سیل فون میں کتنا بیلنس ہیں فی الحال؟ ارسال شدہ: جمعہ جولائی 02, 2010 11:06 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جون 19, 2010 4:41 am مراسلات: 1004 مكانیت: انگلینڈ
|
|
عرب ممالک سے مھنگی ہوتی ہے اکثر کالز
|
|
 |
|
 |
|