| مصنف |
پیغام |
|
Malaika Rabbab
|
 |
مراسلہ کا عنوان: اظفر کے لئے ارسال شدہ: منگل جون 22, 2010 4:45 am |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جون 19, 2010 4:41 am مراسلات: 1018 مكانیت: انگلینڈ
|
|
 |
|
 |
|
munnibhai
|
مراسلہ کا عنوان: Re: اظفر کے لئے ارسال شدہ: منگل جون 22, 2010 9:27 am |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جنوری 02, 2010 2:35 pm مراسلات: 233 مكانیت: London
|
 کھا کھا ک موٹا ہو جائے گا یہ......
_________________ 
|
|
 |
|
 |
|
اظفر
|
مراسلہ کا عنوان: Re: اظفر کے لئے ارسال شدہ: منگل جون 22, 2010 4:44 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اپریل 18, 2009 4:13 pm مراسلات: 3902 مكانیت: سرگودھا
|
آج مجھے ڈیو نہیں پینی 
_________________ ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگَس کو ہُما کیا لکھنا
|
|
 |
|
 |
|
munnibhai
|
مراسلہ کا عنوان: Re: اظفر کے لئے ارسال شدہ: منگل جون 22, 2010 5:11 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جنوری 02, 2010 2:35 pm مراسلات: 233 مكانیت: London
|
|
جا کر باہر ریڑھی والے سے 2 روپے والی رشید کولا پی لے... ہاہاہاہاہاہاہاہا
_________________ 
|
|
 |
|
 |
|
Malaika Rabbab
|
مراسلہ کا عنوان: Re: اظفر کے لئے ارسال شدہ: منگل جون 22, 2010 7:02 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جون 19, 2010 4:41 am مراسلات: 1018 مكانیت: انگلینڈ
|
ھھھھھھھھھھھھھھھھھا 2 روپے والی رشید کولا ھھھھھھھھھھھھھا مونی بھائ یہ ویسے بھی موٹا نہیں ہوتا سموسے کھا کھا کر اور کمزور ہوتا جا رہا ہے اس میں اینیجی کم ہے 
|
|
 |
|
 |
|
اظفر
|
مراسلہ کا عنوان: Re: اظفر کے لئے ارسال شدہ: منگل جون 22, 2010 7:55 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اپریل 18, 2009 4:13 pm مراسلات: 3902 مكانیت: سرگودھا
|
|
سموسوں سے کون موٹا ہوتا ہے
_________________ ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگَس کو ہُما کیا لکھنا
|
|
 |
|
 |
|
Malaika Rabbab
|
مراسلہ کا عنوان: Re: اظفر کے لئے ارسال شدہ: منگل جون 22, 2010 8:51 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جون 19, 2010 4:41 am مراسلات: 1018 مكانیت: انگلینڈ
|
زیادہ سموسے کھا کر بندے سے پکوڑا بن جاتا ہے 
|
|
 |
|
 |
|
ثوبیہ ناز
|
مراسلہ کا عنوان: Re: اظفر کے لئے ارسال شدہ: منگل جون 22, 2010 11:21 pm |
|
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 26, 2009 1:47 am مراسلات: 727
|
|
پکوڑا بن گیا تو کوئی اس کو کڑھی میں ڈال دے گا اظفر اب بھی وقت ہے بچ جاؤ پکوڑوں سے
|
|
 |
|
 |
|
اظفر
|
مراسلہ کا عنوان: Re: اظفر کے لئے ارسال شدہ: بدھ جون 23, 2010 12:18 am |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اپریل 18, 2009 4:13 pm مراسلات: 3902 مكانیت: سرگودھا
|
جو مرضی کہہ لیں . میری شاید اپنے وقت پر ہی ہو گی 
_________________ ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگَس کو ہُما کیا لکھنا
|
|
 |
|
 |
|
Malaika Rabbab
|
مراسلہ کا عنوان: Re: اظفر کے لئے ارسال شدہ: بدھ جون 23, 2010 12:58 am |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جون 19, 2010 4:41 am مراسلات: 1018 مكانیت: انگلینڈ
|
ہاں اس وقت کوئ چالیس سال سے کم عمر کی نہیں ملی گی 
|
|
 |
|
 |
|