| مصنف |
پیغام |
|
munnibhai
|
مراسلہ کا عنوان: جنت کیسی ہوگی. ارسال شدہ: منگل جون 29, 2010 12:13 am |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جنوری 02, 2010 2:35 pm مراسلات: 233 مكانیت: London
|
|
جب ایک مومن جنت میں داخل ہوگا تو اعلان کیا جائے گا
تم ہمیشہ تندرست رہو گے، بیماری کبھی نہیں آئے گی. تم ہمیشہ زندہ رہو گے، موت کبھی نہیںآئے گی تمہیں نعمتیں ملیںگی جو کبھی ختم نہیں ہونگی
جنت کی آرائش اسکی سونے اور چاندی کی اینٹیں ہیں. اسکا سیمنٹ خوشبودار کستوری کا ہے. اسکی مٹی ذعفران کی ہے.
جنت کے آٹھ دروازے ہیں اور جنت کے آٹھ درجات ہیں. جنت المعواع دارالمقام دارالسلام دارالخلد دارالعدن دارالنعیم دارالکثف جنت الفردوس
جنت المعواع سب سے کم درجہ ہے. دار العدن درمیانہ درجہ ہے. جنت الفردوس سب سے اونچا درجہ ہے.
جنت کا کھانا وہ مسلسل چالیس سال تک کھانا اور پھل کھائیں گے. ہر کٹورے کا نیا زائقہ ہوگا وہاں کوئی پیشاب یا پاخانہ نہیں ہوگا.
جنت کی جگہیں جنت میںباغات ہونگے ہر باغکی لمبائی 100 سال کی مسافت جتنی ہوگی ان باغات کا سایہ بہت گہرا ہوگا انکے پودے پر کوئی کانٹا نہیں ہوگا انکے پتوں کی چوڑائی ہاتھی کے کانوں جتنی ہوگی پھل قطاروں میںلٹکے ہونگے جو ایک دوسرے سے اللہ کے لیے پیار کرتے ہیں، انہیں یاقوت کا کالم دیا جائے گا جس پر ستر ہزار کمرے ہونگے.یہ جنت میںرہنے والوںکے لیے ایسے ہی چمکیںگے جیسے دنیا میںرہنے والوں کے لیے سورج. کمرے ایسے ہونگے کہ ہر کمرے میں ستر ہزار دسترخوان ہونگے اور ہر دسترخوان پر ستر ہزار مختلف اقسام کے کھانے ہونگے. انکی خدمت کے لیے 80،000 جوان لڑکے ہونگے جو پھول کی پتیوںکی طرح بکھرے ہونگے. کھجوروں کا ایک گچھا 12 ہاتھ کی لمبائی کے برابر ہوگا. ہر کھجور کا سائز بڑے مٹکے کے برابر ہوگا. یہ دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھے، مکھن سے زیادہ نرم اور بیج نہیں ہونگے. ان پودوں کا تنا سونے اور چاندی کا ہوگا. وہاں انگوروں کے باغات ہونگے. ہر گچھا بہت بڑا ہوگا اور ہر انگور کا سائز مٹکے جتنا ہوگا. کسی نے آپ ْ سے پوچھا، یا رسول اللہ ْ کیا یہ میرے اور میرے خاندان کے لیے کافی ہوگا؟ آپ ْ نے فرمایا، یہ تمہارے اور تمہارے پورے قبیلے کے لیے کافی ہوگا.
جنت کے کپڑے جنت کے کپڑے بہت خوبصورت ہونگے ہر ایک، ایک وقت میں ستر کپڑے پہنے گا وہ بہت خوبصورت، نرم، بے وزن اور مختلف رنگوںکے ہونگے. یہ کپڑے اتنے اچھے ہونگے کہ جسم اور دل تک نظر آئیں گے دل میں اٹھنے والی محبت کی لہریں بھی نمایاںہونگی. یہ کپڑے کبھی پرانے نہیں ہونگے، کبھی گندے نہیں ہونگے اور کبھی نہیں پھٹیںگے.
ہر جنت میں چار نہریں ہونگی پانی دودہ شہد شراب طہور
جنت میں تین فوارے ہونگے زبور زنجبیل تسنیم
جنتیوں کی خصوصیات ہر مومن کا قد حضرت آدم علیہاسلام جتنا ہوگا (90 فٹ) خوبصورتی حضرت یوسف علیہ اسلام جیسی ہوگی. جوانی کی عمر ھضرت عیسیٰ علیہ اسلام جتنی ہوگی. (30 سے 33 سال) آواز کی مٹھاس حضرت داود علیہ اسلام جیسی ہوگی. قوتِ برداشت حضرت یعقوب علیہ اسلام جتنی ہوگی. صبر حضرت ایوب علیہ اسلام جتنا ہوگا. عادات حضرت محمد ْ جیسی ہونگی.
اگر کوئی شخص دن میںتین بار جنت کے لیے دعا مانگتا ہے تو جنت اللہ سے اسکی جنت میں داخلے کی درخواست کرتی ہے. اگر کوئی شخص دن میںتین بار جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم اللہ سے اسکی جہنم سے پناہ کے لیے درخواست کرتی ہے.
_________________ 
| Last edited by munnibhai on منگل جون 29, 2010 1:55 am, edited 2 times in total. |
| . |
|
|
 |
|
 |
|
اظفر
|
مراسلہ کا عنوان: Re: جنت کیسی ہوگی. ارسال شدہ: منگل جون 29, 2010 12:28 am |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اپریل 18, 2009 4:13 pm مراسلات: 3902 مكانیت: سرگودھا
|
|
جزاک اللہ
_________________ ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگَس کو ہُما کیا لکھنا
|
|
 |
|
 |
|
بوبی
|
مراسلہ کا عنوان: Re: جنت کیسی ہوگی. ارسال شدہ: منگل جون 29, 2010 2:00 am |
|
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 26, 2009 6:04 am مراسلات: 2731
|
|
جزاک اللہ مونی بھائی
_________________ یہ کیا کہ روز وہی چاندنی کا بستر ہو کبھی تو دھوپ کی چادر بچھا کے سو لیتے
|
|
 |
|
 |
|
Malaika Rabbab
|
مراسلہ کا عنوان: Re: جنت کیسی ہوگی. ارسال شدہ: منگل جون 29, 2010 5:18 am |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جون 19, 2010 4:41 am مراسلات: 1018 مكانیت: انگلینڈ
|
|
اوووووووووو کتنی میٹھی اور محبت بھھری باتیں ہیں جنت کی اللہ تعالۃ ہم سب کو جنت الفردوس عطاء فرماے آمین ثم آمین
|
|
 |
|
 |
|
اظفر
|
مراسلہ کا عنوان: Re: جنت کیسی ہوگی. ارسال شدہ: منگل جون 29, 2010 2:57 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اپریل 18, 2009 4:13 pm مراسلات: 3902 مكانیت: سرگودھا
|
|
آمین
_________________ ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگَس کو ہُما کیا لکھنا
|
|
 |
|
 |
|
بوبی
|
مراسلہ کا عنوان: Re: جنت کیسی ہوگی. ارسال شدہ: منگل جون 29, 2010 3:53 pm |
|
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 26, 2009 6:04 am مراسلات: 2731
|
|
آمین ثم آمین
_________________ یہ کیا کہ روز وہی چاندنی کا بستر ہو کبھی تو دھوپ کی چادر بچھا کے سو لیتے
|
|
 |
|
 |
|
munnibhai
|
مراسلہ کا عنوان: Re: جنت کیسی ہوگی. ارسال شدہ: منگل جون 29, 2010 6:47 pm |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جنوری 02, 2010 2:35 pm مراسلات: 233 مكانیت: London
|
|
آمین. ثم آ مین. آللہ ہم سب کو جنت میں جانے کی توفیق عطا فرمائے. آمین.
_________________ 
|
|
 |
|
 |
|
محمدعاصم رشید
|
مراسلہ کا عنوان: Re: جنت کیسی ہوگی. ارسال شدہ: پیر اگست 30, 2010 10:03 am |
|
 |
| مسافر |
 |
تاریخ شمولیت:: پیر مئی 04, 2009 8:53 am مراسلات: 194
|
|
جزاک اللہ دوست۔ آپکو ساتھ یہ بات بھی لکھنا چاہیے تھی کہ یہ جنت صرف مومنین کے لیے جو لوگ نیک اعمال کرتے ہیں۔ نبی علیہ الصلوۃ السلام کے بتاے ہوے رستے پر عمل کرتے ہیں۔ اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرتے ہیں۔ اسلیے ہم سب کو چاہیے کہ نیک اعمال کریں اور اللہ ہم سب کو وہ کام کرنے کی توفیق عطا فرماے جس سے اللہ رب العزت اور ہمارے آقا علیہ الصلوۃ السلام راضی ہوجاییں۔ آمین ثم آمین
|
|
 |
|
 |
|
اظفر
|
مراسلہ کا عنوان: Re: جنت کیسی ہوگی. ارسال شدہ: بدھ ستمبر 01, 2010 12:01 am |
|
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اپریل 18, 2009 4:13 pm مراسلات: 3902 مكانیت: سرگودھا
|
|
آمین
_________________ ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگَس کو ہُما کیا لکھنا
|
|
 |
|
 |
|
اسماء شیرازی
|
مراسلہ کا عنوان: Re: جنت کیسی ہوگی. ارسال شدہ: جمعرات ستمبر 02, 2010 6:06 pm |
|
 |
| خاص |
 |
تاریخ شمولیت:: پیر اپریل 27, 2009 7:59 pm مراسلات: 348
|
|
 |
|
 |
|