| مصنف |
پیغام |
فورم: کھیل ہی کھیل میں موضوع: اے خدا یہ میری خواہش پوری کر دے |
| عبدالعزیز |
|
ارسال شدہ: منگل اگست 31, 2010 3:34 am
|
|
جوابات: 1 مشاهدات: 8
|
میں آپ سب کے لیے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں یہاں آپ ایسے اشعار لکھیں گے جن میں اپ کی کویی خاہش چھپی ہو کہ کاش میری یہ خواہش پوری ہو جاتی سب سے پہلے میری خواہش آپ سب کے رو برو ہے
اور کچھ بھی مجھے درکار نہیں ہے لیکن میری چادر میرے پیروں کے برابر کر دے |
|
 |
فورم: کھیل ہی کھیل میں موضوع: وہ شعر جس سے آپ کی زندگی کی کویی "یاد "جڑی ہو |
| عبدالعزیز |
|
ارسال شدہ: منگل اگست 31, 2010 3:27 am
|
|
جوابات: 1 مشاهدات: 8
|
وفا کی لاج میں اس کو منا لیتے تو اچھا تھا انا کی جنگ میں اکثر جدایی جیت جاتی ہے |
|
 |
فورم: کھیل ہی کھیل میں موضوع: صرف " احمد فراز " ( جانے والے تجھے روے گا زمانہ برسوں ) |
| عبدالعزیز |
|
ارسال شدہ: منگل اگست 31, 2010 3:14 am
|
|
جوابات: 4 مشاهدات: 48
|
ہر جسم داغ داغ تھا لیکن "فراز " ہم بدنام یوں ہوے کے بدن پر قبا نا تھی |
|
 |
فورم: کھیل ہی کھیل میں موضوع: اشعار " آپ کے پیارے کے نام " |
| عبدالعزیز |
|
ارسال شدہ: منگل اگست 31, 2010 3:09 am
|
|
جوابات: 5 مشاهدات: 63
|
اسلام علیکم
مجھے دیکھ کر جو اک نظر میرے سارے درد سمجھ سکے جو اس قدر ہو چارہ گر مجھے اس نظر کی تلاش ہے |
|
 |
فورم: کھیل ہی کھیل میں موضوع: کچھ اچھا کہیں |
| عبدالعزیز |
|
ارسال شدہ: منگل اگست 31, 2010 2:53 am
|
|
جوابات: 56 مشاهدات: 651
|
اسلام علیکم
کسی کے حق میں اچھا نہیں سوچ سکتے تو برا بھی مت سوچو |
|
 |
فورم: کھیل ہی کھیل میں موضوع: میں کون ہوں ؟ |
| عبدالعزیز |
|
ارسال شدہ: منگل اگست 31, 2010 2:51 am
|
|
جوابات: 128 مشاهدات: 1500
|
اسلام علیکم
میں اللہ پاک کا بندہ ہو ں کیوں کے وہی واحدہ ہو لا شریک ہے |
|
 |
فورم: کھیل ہی کھیل میں موضوع: میں کون ہوں ؟ |
| عبدالعزیز |
|
ارسال شدہ: منگل اگست 31, 2010 2:48 am
|
|
جوابات: 128 مشاهدات: 1500
|
اسلام علیکم
یہ تھریڈ میں کون ہوں کا ہے آپ اس میں بونگیوں کو شامل مت کریں پلیز اس کے لیے علیحدہ تھریڈ ہے |
|
 |
فورم: کھیل ہی کھیل میں موضوع: نام کےبدلے نام |
| عبدالعزیز |
|
ارسال شدہ: منگل اگست 31, 2010 2:45 am
|
|
جوابات: 527 مشاهدات: 5203
|
|
 |
فورم: کھیل ہی کھیل میں موضوع: are u missing someone??? |
| عبدالعزیز |
|
ارسال شدہ: منگل اگست 31, 2010 2:42 am
|
|
جوابات: 57 مشاهدات: 438
|
اسلام علیکم
میں اپنے بابا جی کو بہت مس کر رہا ہو |
|
 |
فورم: کھیل ہی کھیل میں موضوع: لڑکیاں بمقابلہ راونڈ 2... Girls vs Boys |
| عبدالعزیز |
|
ارسال شدہ: منگل اگست 31, 2010 2:40 am
|
|
جوابات: 47 مشاهدات: 140
|
|
 |
| بہ ترتیب: |
| |